گجرات میں کئی متوفی افراد بھی مرکزی اسکیم سے مستفید

,

   

٭ گجرات میں 2016 اور 2019کے درمیان فوت ہونے والے زائد از پانچ افراد کا نام مرکز کی
MGNREGA
اسکیم کے تحت اجرت پانے والوں میں پایا گیا ۔ گجرات کے ضلع بانساکنٹہ میں اس اسکام کا پتہ چلا ۔ مقامی رکن اسمبلی جگنیش میوانی اور مقامی کارکن کرن کمار نے اسکام کا پتہ چلاکر متوفی افراد کے نام پر اٹھائی جانے والی رقم کو معطل کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم غریب افراد کے نام پر حاصل کی جارہی تھی ۔