گجرات نے راجستھان کو ہرایا

   

احمد آباد : آئی پی ایل میں آج گجرات ٹائٹنز نے راجستھان رائلز کو 58 رنز سے شکست فاش دیدی ۔ لیک کے 23 ویں میچ میں گجرات نے 217/6 اسکور کئے اور راجستھان کو 159 پر آل آوٹ کردیا۔