گدوال میں بنڈلہ کرشنا موہن ریڈی کے ہاتھوں سڑک کا سنگ بنیاد

   

گدوال : گدوال ایم ایل اے بنڈلہ کرشنا موہن ریڈی مشرقی دردرا پلی تیسرے وارڈ میں آج صبح 18لاکھ روپیوں سے سڑک کی تعمیری کام کا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس موقع پر ایم ایل اے نے کہا ۔ اس سڑک کی تعمیری کام کو 10روز میں مکمل کرنے والے کام گاہوں کو ساتھ لے کر سڑک کو مکمل کرنے کو کہا ۔ اس پروگرام میں گنٹو تماپا، میونسپل چیرمین بی ایس کیشوا ، واٹرس چیرمین بابر ، ایم پی پی وجئے چین نیا ، راجا شیکھر اور دیگر قائدین موجود تھے ۔