گروپ I کے فری کوچنگ کلاسیس

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ ستمبر : ( راست ) : گروپ I کے امتحانات کی فری کوچنگ کلاسیس عابد علی خاں آئی ہاسپٹل دارالشفاء میں صبح 8 تا 11 بجے دن ہورہی ہیں جو امیدوار فارم داخل کرنے والے امیدوار کلاس میں شرکت کریں ۔ نوٹس ٹسٹ میٹریل کے ساتھ کتابیں مہیا کی جائے گی ۔۔