گزشتہ ایک سال میں آر ٹی سی کے ہزار ملازمین برطرف یا معطل

   

حیدرآباد ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ایک سال پہلے تلنگانہ آر ٹی سی کے ملازمین کو نوکری کی ضمانت کا یقین دلایا تھا لیکن گزشتہ ایک سال کے دوران آر ٹی سی کے تقریباً ایک ہزار ملازمین کو مختلف وجوہات کے تحت معطل یا برطرف کردیا گیا ہے ۔