چینائی : مشہور پلے بیاک سنگر ایس پی بالا سبرامنیم کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی گئی ہے جو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد چینائی کے ایم جی ایم ہیلتھ کیر میں زیرعلاج ہیں۔