گو بیاک مارواڑی تحریک ‘ آج تلنگانہ بند

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ میں مارواڑی گو بیاک تحریک کے تحت جمعہ 22 اگست کو تلنگانہ بند کا اعلان کیا گیاہے ۔ عثمانیہ یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے علاوہ ویشیا وکاس ویدیکا اور دیگر تجارتی تنظیموں نے تلنگانہ بند کی تائید کی ہے۔واضح رہے کہ سکندرآباد کے مونڈا مارکٹ میں دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے شخص کو مارواڑی جویلرس کی مارپیٹ کے بعد مختلف تنظیموں نے گو بیاک مارواڑی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ 1