پاناجی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) سمندری طوفان وایو کے زیراثر ریاست گوا کے علاقہ کونکن میں آئندہ دو دن موسلادھار بارش ہونے کا اندیشہ ہے۔ ریاستی محکمہ موسمیات نے اس کی پیش قیاسی کرتے ہوئے ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔