گوررنر کی افطار پارٹی، کے سی آر، جگن موہن ریڈی کی شرکت

,

   

حیدرآباد: تلنگانہ اور آندھراپریش ریاستوں کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن کی جانب سے آج راج بھون میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اس دعوت میں تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ اور آندھراپردیش کے نئے وزیراعلی جگن موہن ریڈی بھی شرکت کریں گے۔ امید کی جارہی ہے کہ اس موقع پر دونوں تلگو ریاستوں کے دیرینہ مسائل پر بھی گفتگو کی جائے گی۔