گہلوت حکومت خواتین کے لیے ۳۳ فیصد ریزرویشن کی تجویزاسمبلی میں پیش ہوگی

   

راجستھان میں اشوک گہلوت کی کابینہ نے جمعرات کو یہ پا س کیا کہ اسمبلی کے چل رہے موجودہ سیشن میں خواتین کے لیے ۳ ۳ فیصد ریزرویشن پاس کرینگے،یہ قانو ن راجستھان کی گہلوت سرکار اسلیے لا رہی ہے کہ انے والے لوک سبھا انتخابات میں ۳۳ فیصد خواتین کے لیے سیٹوں کا تحفظ کر سکیں ،کابینہ میں اس موضوع پر بحث ہویی، رجستھان کی کابینہ اپنی میٹنگ میں اس تجویز کو پاس کیا ہے اب اسمبلی کے چل رہے موجودہ سیشن میں اسکے پاس کرنے کی تیاری میں ہے۔