گہلوت کا دیپوخان کے انتقال پر اظہار تعزیت

   

Ferty9 Clinic

جئے پور:چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوت نے معروف لوک گلوکار دیپوخاں کے انتقال پر شدید رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔گہلوت نے اپنی تعزیت میں کہا کہ ممول گیت کیلئے مشہور اور لوک وادیہ کمایچا کے ماہر دیپوخان نے اپنے ہنر سے ریاست کے لوک سنگیت کو ملک وبیرون ملک میں شہرت دلائی۔ پروردگارمرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاکرے ، غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔