گہلوت کی سابق صدرجمہوریہ کووند سے ملاقات

   

جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے یہاں سابق صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔ گہلوت نے جے پور پہنچنے پر پیر کو راج بھون میں را م ناتھ کووند سے خیرسگالی ملاقات کی۔اس دوران کئی عصری مسائل پر بات چیت ہوئی۔