گینگسٹر چھوٹا شکیل کی بہن کا انتقال

   

ممبئی۔/20مئی، ( سیاست ڈاٹ کام) گینگسٹر چھوٹا شکیل کی بہن فہمیدہ عارف شیخ کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ سینئر پولیس عہدیدار نے یہ بات بتائی۔ بتایا گیا ہے کہ عارف شیخ مبینہ طور پر چھوٹا شکیل کے کاموں کو ہندوستان میں انجام دے رہا تھا جس کو2018 میں گرفتار کیا گیا۔