ہانگ کانگ: غداری کے الزام میں صحافی گرفتار

   


ہانگ کانگ : ہانگ کانگ کی پولیس نے ملک سے غداری کے الزام میں صحافی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایک مضمون لکھا تھا،جس میں لوگوں کو بغاوت اور غداری پر ابھارا گیا تھا۔ 54سالہ صحافی ایلن او کا لونکی گرفتاری کو ہانگ کانگ میں پریس کی آزادی کے لیے بڑا جھٹکا قرار دیا جارہا ہے۔