شخصیتوں کیخلاف ایف آئی آر
نئی دہلی 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات پر جولائی میں وزیراعظم نریندر مودی کو مکتوب لکھنے والے 49 شخصیتوں کے خلاف بہار کے مظفر پور میں ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔