ہزاروں آئی فونس خود ورکرس نے لوٹ لئے

,

   


کولار : ویسٹران کمپنی نے کہا ہے کہ اُسے تقریباً 440 کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے کیونکہ ہزاروں آئی فونس کرناٹک کے کولار میں واقع اُس کی فیکٹری میں خود ورکرس نے لوٹ لئے ۔ بتایا گیا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ورکرس مشتعل ہوگئے اور اُنھوں نے لوٹ مار مچائی نیز فیکٹری پر پتھراؤ بھی کیا ۔ کمپنی نے واقع کی پولیس میں شکایت درج کرائی ہے ۔