انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہم اپنے دوسرے خلاباز کو جلد ہی خلا میں بھیجیں گے۔اردغان نے 15 جولائی جمہوریت اسکوائر پر اپنی پارٹی کی ریلی سے خطاب کیا۔ صدر نے کہا ” کہ امید ہے، ہم مستقبل قریب میں اپنے دوسرے خلاباز کو خلا میں بھیجیں گے۔ اب کے بعد ترک مرد و خواتین شہری خلا میں کارنامے سر انجام دیں گے۔