ہمارا ملک سوشلسٹ یا کمیونسٹ کبھی نہیں بنے گا : ٹرمپ

   

Ferty9 Clinic

٭ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹرس میں تحریر کیا ہے کہ امریکہ کبھی بھی ایک سوشلسٹ یا کمیونسٹ قوم نہیں بنے گا۔ اگر آپ اس پر خوش نہ ہوں تو روانہ ہوسکتے ہیں۔ انتخاب صرف آپ کا ہے۔ ان لوگوں کو امریکہ سے نفرت ہے۔ مخالفت اسرائیل اور القاعدہ کے حامی ہیں۔