ہمیں کورونا وائرس سے زیادہ اللہ کا خوف

,

   

٭٭ انڈونیشیاء میں جمع ہونے والے ہزاروں مسلم زائرین نے کہا کہ ہمیں کورونا وائرس سے زیادہ اللہ کا خوف ہے ۔ اگر چیکہ مہلک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کے موقع پر ہمارا یہاں بڑی تعداد میں جمع ہونا خطرناک ہوسکتا ہے اس کے باوجود ہم اللہ کے خوف سے یہاں جمع ہورہے ہیں کیونکہ ہر کوئی انسان ہیں ۔ ہمیں بیمار پڑنے اور مرنے کا ڈر ہے لیکن اس سے زیادہ ہماری حفاظت کرنے والا اللہ ہے ۔یہاں پر لوگ مذہبی اجتماع کیلئے جمع ہیں۔