ہند ، لنکا اور مالدیپ بحری سلامتی میں تعاون بڑھانے تیار

   

Ferty9 Clinic

کولمبو : انڈیا ، سری لنکا اور مالدیپ کے اعلیٰ سیکوریٹی عہدیداروں نے آج اتفاق کیا کہ تعاون کو مزید مضبوط کرتے ہوئے مشترک مفاد کی خاطر امن کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے اعلیٰ سطح کی سہ رخی بات چیت کے دوران خطہ میں بحری سلامتی ماحول کا جائزہ لیا ۔ یہ اجلاس 6 سال کے وقفہ کے بعد منعقد ہوا ہے ۔