نئی دہلی : سابق کرکٹرس شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے کہا کہ ہند۔ پاک باہمی سیریز کرکٹ کیلئے بہتر ہوگی ۔ آفریدی نے کہا کہ یہ ایشیس سے بڑی سیریز ہوسکتی ہے ۔یوراج نے بھی کہا کہ یہ کھیل کیلئے بہتر ہوگی ۔