ہند ۔ چین تنازعہ کی یکسوئی میں کام باقی

   

نئی دہلی : ہندوستان اور چین نے بقیہ سرحدی مسائل کی موجودہ معاہدوں اور پروٹوکول کی مطابقت میں عاجلانہ طور پر یکسوئی سے اتفاق کیا ہے۔ انڈین آرمی نے آج انڈیا ۔ چائنا کور کمانڈر میٹنگ کے بارہویں راؤنڈ کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا۔