اسلام آباد /نئی دہلی : ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے اڑنے والے طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ائر پورٹ حکام کے مطابق طیارہ کینبڈین ائر فورس کا تھا جو نئی دہلی سے ا?یا تھا اور ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہوگیا۔