ہندوستان میں نشیلی ادویات کی زیادہ پیداوار

   

Ferty9 Clinic

٭ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی شناخت سب سے زیادہ نشیلی ادویات پیدا اور اسمگلنگ کرنے والے ملک کی حیثیت سے کی ہے۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے اس ضمن میں نشاندہی کردہ 22 ممالک میں ہندوستان بھی شامل ہے، تاہم ٹرمپ نے کہا کہ اس فہرست میں کسی ملک کے نام کی موجودگی کا مطلب لازمی طور پر منشیات کے خلاف متعلقہ ملک کی حکومت کی کوششوں اور امریکہ کے ساتھ ان کے تعاون کی سطح کی عکاسی نہیں ہے۔