٭ ٭ /5 مارچ تک کورونا وائرس وباء کے ہندوستان میں صرف 30 کیس پائے گئے تھے ۔ /5 مئی یعنی 2ماہ کے دوران یہ تعداد بڑھ کر لگ بھگ 49400 ہوگئی ۔ درج ذیل جدول میں کورونا وائرس وباء کے مرحلہ وار تیزی سے پھیلاؤ اور اس رفتار کی شرح کے مطابق آنے والے مہینوں کے متوقع اعداد و شمار پیش کئے جارہے ہیں ۔
/5 مارچ
30 کیسیس
/15 مارچ
114 کیسیس
/25 مارچ
657 کیسیس
/31 مارچ
1397 کیسیس
/5 اپریل
4289 کیسیس
/10 اپریل
7600 کیسیس
/20 اپریل
18539 کیسیس
/30 اپریل
34863 کیسیس
/5 مئی
49400 کیسیس
/7 مئی
54000کیسیس
کورونا وائرس کے انڈیا میں پھیلاؤ کی اس رفتار کی شرح کو دیکھیں تو /10 مئی تک 70 ہزار مریض ہوجائیں گے ، /20 مئی تک 140000 کووڈ۔ 19 کیس متوقع ہے اور جاریہ ماہ کے ختم تک 3 لاکھ کورونا مریض ہندوستان میں درج ہونے کا اندیشہ ہے ۔
