ہندوستان نے بنگلہ دیشی لڑکی کو واپس کردیا

   

نئی دہلی : ہندوستان نے آج بنگلہ دیش کی ایک 17سالہ لڑکی جو غلطی سے سرحدپار کرکے 6 ماہ قبل ہندوستان پہنچ گئی تھی ۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بنگلہ دیش عہدیداروں کے حوالہ کردیا ۔