ہندوستان ‘ کورونا وائرس کے دوسرے اسٹیج پر : حکومت

,

   

نئی دہلی : ڈائرکٹر جنرل انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ بلرام بھارگوا نے کہا ہے کہ ہندوستان فی الحال کورونا وائرس معاملہ میں دوسرے اسٹیج پر ہے ۔ یہاں مقامی سطح پر یہ منتقلی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں فی الحال 72 کارکرد لیبارٹریز ہیں جہاں کورونا وائرس کے معائنے کئے جاسکتے ہیں۔ ہندوستان میں اب تک وائرس سے تین اموات ہوچکی ہیں۔