٭ مسقط میں ایک 50 سالہ ہندوستانی ڈیزائنر نے اپنے اپارٹمنٹ میں خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ انی کرشنن ایک گرافک ڈیزائنر اور سائن بورڈ آرٹسٹ تھا جو عمان کی انڈین کلچرل کمیٹی کا ایک معروف رکن تھا۔ کرشنن کو اس کے پارلیمنٹ میں لٹکا ہوا پایا گیا۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔