ہندوستانی بحریہ افسروں کی سزائے موت کیخلاف قطر سے اپیل

   

دوحہ ؍ نئی دہلی : ہندوستان نے گزشتہ ماہ قطری عدالت کی جانب سے اپنی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو دی جانے والی سرائے موت کیخلاف اپیل دائر کردی۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہندوستانی بحریہ کے ان 8 سابق افسران تک دوسری سفارتی رسائی مل گئی ہے۔