ہندوستانی نژاد امریکی خاتون ورجینیا سے امریکی کانگریس امیدوار

,

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : آندھرا پردیش کی ہندوستانی نژاد امریکی خاتون منگا اننتا ملو کو امریکی ایوان نمائندگان کیلئے کانگریس امیدوار بنایا گیا ہے ۔ اننتاملو نے دفاعی حصولیات پروگرام مینجمنٹ میں سرکاری کنٹراکٹر کی حیثیت سے کام کیا ہے وہ ورجینیا کے 11 کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے ری پبلکن پارٹی کی نامزد امیدوار ہیں ۔ اس سے ایوان نمائندگان کیلئے وہ پہلی ہندوستانی نژاد امیدوار ہوں گی ۔۔