ہندووں کو خطرہ ہندووں سے ہی ہے انکی شناخت کرکے ان ہندووں کو پاکستان بھیجنا چاہیے:ایک ہندو مذہبی رہنما نے ادتیہ ٹھاکرے سے کہی یہ بات

,

   

بدلاؤ کےلیے حکومت چاہیے، اور حکومت کے بغیر اپ سچائی کو بھی پہیلا نہیں سکتے، اور حکومت میں انے کے بعد سچائی کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔

میں یہ سب باتیں آپ ہیں اس لئے نہیں کہہ رہا ہوں، اسلئے کہہ رہا ہوں کہ یہ سب سچ ہے، مجھے چمچہ گری کی عادت نہیں ہے۔

آج اپ کو یہ دھیان رکھنا ہوگا کہ اپنے حلقہ کے تمام لوگوں کا دھیان رکھنا ہوگا بشمول مسلمانوں کے۔۔

میں یہ بھی کہہ دوں کہ مسلمانوں ، عیسائیوں اور سکھوں میں اتنے غدار نہیں ہے جتنے ہندووں میں ہیں۔

ہندووں کا خطرہ ہندووں سے ہی ہے، ایسے لوگوں کی شناخت کرکے انہیں پاکستان بھیج دینا چاہیے۔

https://youtu.be/E_qfditClP0