ہوشیار! کینڈر جوی کہانے سے بچوں کو خوشیاں تو ملتی ہے مگر آپ کے بچے شوگر کے مریض ہو سکتے ہیں۔ ایک رپورٹ۔

,

   

بچوں کو اکثر وہی چیزیں یا کہا نا پسند اتا ہے جس کے ساتھ کوئی کھلونا ملے، اس میں سے ایک کینڈر جوی بھی ہے ۔ وڑلد ہلتھ اورگنازیشن (w h o) کی رپورٹ کے مطابق پانچ کروڑ ستر لاکھ لوگ ہندوستان میں 2025ء شوگر کے مریض ہوسکتے ہیں۔ اس میں سے بہت سے بچے جوینل ذیابیطس کے شکار ہونگے جو کہ بچوں کو ہوتا ہے۔

اسکی فکر نا کسی نہ تو ہندوستان کی حکومت کو ہے اور نا تو کسی کمپنیوں کو ہے۔ وہ بلاجھجھک اشتہارات چھاپتے بھی ہیں دیتے بھی ہیں۔ خاص کر بچوں کی نظر صبح اخبار میں پڑتی ہے۔ جیسے ویڈیو میں بتایا گیا کہ پچھلے دنوں ایک ہفتے میں دو بار یہ اشتہار ٹائمز اف انڈیا کے فرنٹ پیج پر چھپا بچے کی نظر گئی تو اب ضد کرنے لگا ہے۔

اگر ہم نے ابھی فکر نہیں کی تو اتنی بھیانک امراض کا ہمارے بچے شکار ہو سکتے ہیں، لہذا ہم اپنے اپ کو اور اپنے بچوں کو بھی ایسی تمام چیزوں سے بچائے رکھیں اور اسکے خلاف آواز بلند کریں۔