ہٹلر کا پیدائشی مکان پولیس اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا

   

Ferty9 Clinic

٭ جرمن کے ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کا جنم آسٹریا کے بروناو ایم ان ٹاؤن میں ہوا تھا جس کو پولیس اسٹیشن میں تبدیل کردیا جائے گا ۔ آسٹریا کے وزیر ولف گینگ پیشون نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے مستقبل میں اس مکان کا استعمال کیا گیا جہاں نازی ازم کی کبھی یاد تازہ نہیں ہوگی۔ قبل ازیں ہٹلر کے جائے پیدائش کو معذور عوام کے دن میں دیکھ بھال کے مرکز کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا ۔