ہیمنت سہادیو کلکٹر آصف آباد مقرر

   

حیدرآباد10 فروری (سیاست نیوز) حکومت نے بی ہیمنت سہادیو راؤ آئی اے ایس ایڈیشنل کلکٹر لوکل باڈیز نرمل کا تبادلہ کرکے کلکٹر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آصف آباد مقرر کیا۔ اس عہدہ کی زائد ذمہ داری سے بی سنتوش آئی اے ایس کو سبکدوش کیا گیا۔ر