برسلز: یورپی یونین نے یمن میں بحران کے خاتمے کیلئے سعودی عرب کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے یمن میں جاری جنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔برسلز میں یورپی یونین میں سعودی عرب کے سفیر سعد العریفی نے ‘العربیہ’ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے اقدام سے یمن بحران کا خاتمہ ہوگا۔
