یو اے ای میں RuPay کارڈکی اجرائی

   

ابوظہبی ۔ /22 اگست (سیاست ڈاٹ کام)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مشرق وسطیٰ میں پہلا ملک رہے گا جو
RuPay
کارڈ کو لانچ کررہا ہے ۔ یہ ایونٹ وزیراعظم نریندر مودی کے /23 اگست سے دورہ یو اے ای کے دوران منعقد ہوگا ۔ سفیر ہند برائے یو اے ای نودیپ سنگھ سوری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ہندوستانی ساختہ کارڈ ماسٹر کارڈ یا ویزا کے مماثل ہے ۔