یو پی کے گورنمنٹ شیلٹر میں زہر سے 22 گائیں فوت

   

٭ اترپردیش کے ضلع بدایوں میں حکومت کے زیرانتظام شیلٹر میں اتوار کو کم از کم 22 گائیں مردہ پائی گئیں۔ یہ اموات مبینہ طور پر نائیٹریٹ دہر سے ہوئی۔ گائیوں نے باجرا کھایا تھا۔ ایک وٹرنری ایکسپرٹ کو تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا ۔ تفصیلی تحقیقی نتائج کا انتظار ہے۔ تین ماہ قبل ایودھیا اور مرزا پور میں 8 افسروں کو معطل کیا گیا تھا جبکہ اسی طرح ایک سرکاری شیلٹر یا سائبان میں گائیں مردہ پائی گئی تھیں۔