یورپ میں کووڈ ’ٹراویل پاس‘

   

Ferty9 Clinic

برسلز: یورپی پارلیمنٹ اور یورپی یونین کے رکن ملکوں کے درمیان ‘ڈیجیٹل کووڈ سرٹیفیکیٹ‘ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس سے سفر کو آسان بنانے اور موسم گرما کے سیاحتی سیزن کو بحال کرنے میں مدد ملے گی۔گزشتہ روز ایک معاہدہ پر اتفاق ہوا جس کے تحت یونین میں کسی بھی شخص کو کورونا ویکسینشن سرٹیفیکیٹ، کووڈ ٹسٹ کے نتائج یا انفیکشن سے صحت یاب ہونے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔