تہران: ایران میں یوکرینی طیارے کی تباہی کے حوالے سے کئی ممالک نے تہران حکومت سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرائن، فرانس، برطانیہ، کینیڈا اور سوئیڈن نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ طیارے کو تباہ کرنے کے واقعے میں انصاف کرے۔