۔19 سالہ برطانوی لڑکی کی دوست سے لڑائی کے بعد طیارہ سے چھلانگ اور ہلاکت

   

Ferty9 Clinic

٭ مدغاسکر : ایک 19 سالہ برطانوی لڑکی گذشتہ ہفتہ مدغاسکر میں ایک طیارہ سے چھلانگ لگا کر ہلاک ہوگئی جبکہ اس کی اپنے دوست سے لڑائی ہوگئی تھی۔ عہدیداروں کے بموجب ایلنا کٹلینڈ 3530 بلندی سے سیسنا طرز کے ہلکے طیارہ سے کودی تھی اس کے دوست اور پائلٹ نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن وہ اس کی گرفت سے خود کو چھڑانے میں کامیاب رہی۔