۔2000 روپئے کے نوٹوں کی گشت میں 31 فیصد کمی

,

   

* 2000 روپئے کی کرنسی نوٹوں کی گشت جو 2016-17 ء میں 50.2 فیصد تھی ۔ اب گھٹ کر 31.2 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ آر بی آئی ڈیٹا کے مطابق ملک میں گشت کرنے والی مجموعی کرنسی نوٹوں میں 500 روپئے کی نوٹوں جو دو سال قبل 22.5 فیصد تک بڑھ کر 51 فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔ 200 روپئے کی کرنسی نوٹوں کا حصہ 3.8 فیصد ہے۔