۔2020ء کے ختم تک معیشت کی بحالی کا امکان

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : مرکزی وزارت فینانس نے کہا ہے کہ معیشت تیزی سے بحال ہورہی ہے اور 2020ء کے اختتام تک وہ کورونا سے قبل کی سطح تک پہنچ جائے گی۔ وزارت نے کہا کہ اکتوبر میں خریف کی فصلیں بہت بہتر رہی ہیں۔ برقی کا استعمال ، آٹو موبائلس کی فروخت سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کے اشارے ملے ہیں۔ وزارت نے دوسری طرف یہ بھی انتباہ دیا ہے کہ سماجی فاصلے کے قواعد سے غفلت و لاپرواہی کورونا کی دوسری لہر کی وجہ بن سکتی ہے۔