حیدر آباد ۔ کانگریس لیڈر ایم وکرامارکا نے آج کہا کہ ریاست میں 50 فیصد خانگی دواخانوں کو حکومت کو حاصل کرلینا چاہئے ۔ ان دواخانوں کی نگرانی کیلئے آئی اے ایس عہدیداروں کو ذمہ داری سونپتے ہوئے عوام کا علاج کیا جانا چاہئے ۔