۔7 سالہ بچے کے منہ سے 526 دانت نکال لئے گئے

,

   

٭ چینائی میں ڈاکٹروں نے ایک 7 سالہ بچے کے منہ سے 526 دانت نکالے۔ اس لڑکے کے دائیں جانب کے نشیبی جبڑے سے4×3 سینٹی میٹر کی ایک رسولی نکالی گئی۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ ’’رسو لی نکالنے کے بعد ہی پتہ چلا کہ اس میں 526 دانت موجود ہیں۔ ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ جینیاتی عنصر یا پھر موبائل ٹاورس سے نکلنے والی شعاعوں جیسی ماحولیاتی وجوہات اس کا سبب ہوسکتی ہیں۔