۔70 دہشت گردوں اور پاکستان حامی علحدگی پسندوں کا جموں و کشمیر سے آگرہ تک فضائی سفر

,

   

٭ آگرہ : تقریباً 70 دہشت گرد اور پاکستان حامی علحدگی پسند افراد نے جموںو کشمیر سے آگرہ تک منگل کے دن فضائی سفر کیا ۔ اے این آئی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اُنھیں ایک خصوصی طیارہ ہندوستانی فضائیہ نے سربراہ کیا تھا ۔ اے این آئی نے کہا کہ کُل جموں و کشمیر ڈیویژنل اور ضلعی سطح کے سرکاری ملازمین اور سیول سکریٹریٹ سرینگر میں خدمات انجام دینے والے افراد نے کہاکہ یہ خبر درست ہے ۔ اُن کے فرائض فوری اثر کے ساتھ واپس لے لئے گئے ہیں ۔