٭ امریکہ کے 87 سالہ ایک شخص کی تصویر وائرل ہوئی ہے جو بستر مرگ پر اپنے بیٹوں کے ساتھ شراب پی رہا ہے۔ ایک پوترے نے بتایا کہ ان کے دادا چاہتے ہیں کہ انہیں شراب چاہئے۔ یہ تصویر دیکھ کر انہیں تسلی ہوتی ہے۔ اس نے یہ بھی کہا کہ یہ دیکھ کر اسے اطمینان ہوتا ہیکہ اس کے دادا اور ان کے بچے ان کے آخری وقت میں ان کے ساتھ ہیں۔