Tuesday , August 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ شمیم سلطانہ اہلیہ خلیل الحق فاروقی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر 23 دسمبر مسجد آغا پلی ابراہیم پٹن میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین آبائی قبرستان آغا پلی میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات 9848338983 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT