زخمیوں کا علاج کرنے والے ہاسپٹل ڈائریکٹر کا بیٹا بھی شہید، والد نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے روتے رہے
غزہ :مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے شمال میں واقع کمال عدوان ہاسپٹل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابوصفیہ کا جواں سال فرزند ابراہیم بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔اسرائیل کی