عرب دنیا

عراق کی خاتون وزیرتعلیم کا داعش سے تعلق ،حکومت پریشان

عراق کی خاتون وزیرتعلیم کا  داعش سے تعلق ،حکومت پریشان

بغداد۔30 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام)عراق میں دہشت گردی کا شکار افراد کے دفاع کی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر نافع عیسی کا کہنا ہے کہ خاتون وزیر تعلیم شیماء الحیالی اْس وقت داعش کی سپورٹ کرنے والوں میں تھیں جب تنظیم نے موصل شہر پر قبضہ کر رکھا تھا۔ اس انکشاف کے …

Read More »

یمن کے شہر حرض میں حوثی باغیوں کے گرد گھیرا تنگ

یمنی سرکاری ذرائع کی الحدیدہ سے حوثیوں کے انخلا کی تردید صنعاء ۔30 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام)یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ میں سرکاری فوج نے ہفتے کے روز عرب اتحاد کی معاونت سے سرحدی شہر حرض کے مشرق میں نئے علاقوں کو آزاد کرا لیا۔ایک عسکری ذریعے کے مطابق یمنی …

Read More »

راس الخیمہ میں امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، تمام عملہ ہلاک

راس الخیمہ میں امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، تمام عملہ ہلاک

دوبئی ۔30 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کا ایک امدادی ہیلی کاپٹر راس الخیمہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار عملہ کے تمام ارکان مارے گئے ہیں۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق اگوسٹا 139 ہیلی کاپٹر راس الخیمہ میں جبل …

Read More »

سعودی عرب میں پہلی مسلمہ خاتون ٹورسٹ گائیڈ

سعودی عرب میں پہلی مسلمہ خاتون ٹورسٹ گائیڈ

ریاض۔30 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے میں رہنمائی کیلئے اب تک مردوں کا غلبہ رہا ہے مگر مملکت میں پہلی بار ایک خاتون کو ’ٹوریسٹ گائیڈ ‘کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔’العربیہ‘ کے مطابق حنان بنجر سعودی عرب کی پہلی لیڈی ٹوریسٹ گائیڈ کا لائسنس حاصل کرنے …

Read More »

ٹورسٹ بس بلاسٹ کے بعد مصر پولیس نے ’ چالیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا‘۔

غزا ۔ وزرات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہفتہ کی صبح دھاوؤں میں غزا اور شمالی سینائی میں ’’ چالیس دہشت گردوں ‘‘ کو ماردیاگیا۔اس میں کہاگیاہے کہ دہشت گردوں کا منصوبہ تھا کہ وہ سلسلہ وار طریقے سے سیاحتی مقامات‘ گرجا گھروں اور فوجی دستوں کو …

Read More »

مصر میں بم دھماکہ کے بعد پولیس نے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

قاہرہ ۔29 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) مصری پولیس نے ہفتہ کی صبح کو دو علحدہ دھاوؤں کے دوران 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ صرف ایک روز قبل اہرام مصر کے قریب ہوئے بم دھماکہ میں ویتنام سے تعلق رکھنے والے تین سیاح اور اُن کا گائیڈ ہلاک ہوگئے تھے …

Read More »

سعودی عرب میں خشوگی قتل پر بحران کی وزیر خارجہ کی تردید

سعودی عرب میں خشوگی قتل پر بحران کی وزیر خارجہ کی تردید

ریاض 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ نے صحافی جمال خشوگی کے قتل پر بین الاقوامی برہمی کے پیش نظر دفاعی موقف اختیار کرتے ہوئے اِس بات کی تردید کردی کہ اُن کے پیشرو کی اپنے عہدے سے سبکدوشی سعودی عرب میں بحران کی علامت …

Read More »

ٹرمپ-عراقی وزیر اعظم مقررہ ملاقات منسوخ

ٹرمپ-عراقی وزیر اعظم مقررہ ملاقات منسوخ

قاہرہ، 27 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی میٹنگ منسوخ ہو گئی ہے ۔اس سلسلہ میں عراقی حکومت نے مذاکرات کے رد ہونے کی وجہ اختلاف بتائی ہے اور اس نے فون کرکے اجلاس میں شامل …

Read More »

خشوگی قتل مقدمہ کے پس منظر میں سعودی کابینہ میں ردوبدل

خشوگی قتل مقدمہ کے پس منظر میں سعودی کابینہ میں ردوبدل

دوبئی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ملک سلمان نے وسیع پیمانے پر اعلیٰ سرکاری عہدوں میں ردوبدل کیا ہے۔ نئے وزیر خارجہ کو نامزد کیا گیا۔ اِس کا پس منظر سعودی صحافی و مصنف جمال خشوگی کا تین ماہ قبل قتل کا واقعہ ہے۔ اُنھوں نے حکم …

Read More »

لیبیا میں وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملہ، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

طرابلس-  لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے، حملے …

Read More »

متحدہ امارات نے شہزادی لطیفہ بنتِ محمد المکتوم کی تازہ تصاویرجاری کردیں

دبئی- متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہزادی شیخہ لطیفہ بنتِ محمد المکتوم کی تازہ تصویر جاری کردی گئی ہے جس کے بعد ان کے حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات دم توڑ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی شہزادی گزشتہ کئی مہینوں سے منظرنامے سے …

Read More »

سوڈان میں 29 سال سے قائم صدارت کو خطرہ

ہزاروں افراد کا احتجاج سوڈان-سوڈان میں ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب مارچ کیا جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے شیل برسائے اور فائرنگ کی، مظاہرین ملک میں 29 سال سے صدر کے عہدے پر فائز عمر بشیر سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کررہے تھے۔ …

Read More »

سعودی عرب میں بیرونی ورکرس پر عائد فیس میں اضافہ کے اندیشے

سعودی عرب میں بیرونی ورکرس پر عائد فیس میں اضافہ کے اندیشے

ریاض ۔ 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیرتجارت و سرمایہ کاری ماجد القصیبی نے کہا ہیکہ بیرونی تارکین وطن پر عائد کیس پر نظرثانی پر غوروخوض مکمل کرلیا گیا ہے۔ یہ جائزہ بہت جلد مجلس وزراء کو پیش کردیا جائے گا۔ ماجد القصیبی نے کہا کہ سعودی …

Read More »

شام سے امریکی فوج کی واپسی عراق کیلئے خطرہ:عراقی وزیراعظم

شام سے امریکی فوج کی واپسی عراق کیلئے خطرہ:عراقی وزیراعظم

بغداد۔ 25دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک شام سے امریکی فوج کی واپسی کا عراق پر منفی اثر پڑے گا۔مسٹر مہدی نے اپنی ہفتہ وار کابینہ کی میٹنگ کے بعد پیر کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جاپان۔مراقش دوطرفہ اجلاس

جاپان۔مراقش دوطرفہ اجلاس

رباط، 25 دسمبر(سیاست ڈاٹ کام) مراقش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا اور ان کے جاپانی ہم منصب تارو کونو نے دارالحکومت رباط میں پیر کے روز ایک میٹنگ کی جس میں دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔مسٹر بوریتا نے دونوں وزراء کے …

Read More »

یواے ای نے ’ لاپتہ دبئی شہزادی ‘ کی تصویر جاری کی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے ’دبئی کی لاپتہ شہزادی لطیفہ کے سابق ائریش صدر میری رابنسن کے ساتھ ‘ تصوئیرجاری کرتے ہوئے اس بات کا بھروسہ دلایا ہے کہ ’33سالہ شہزادی اپنے گھر میں ہے اور گھر والوں کے ساتھ رہ رہی ہے‘۔ امارات۔ تصویریں بتارہی ہیں کہ دبئی کی شہزادی …

Read More »

العزیزیہ مقدمہ میں نواز شریف کو سات سال قید با مشقت کی سزا

سابق وزیر اعظم فوری حراست میں لے لئے گئے۔ 10 سال تک عوامی عہدہ رکھنے پر بھی پابندی ۔ 1.5 بلین روپئے کا جرمانہ ۔ فلیگ شپ مقدمہ میں برا ء ت اسلام آباد 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں انسداد رشوت ستانی کی ایک عدالت نے …

Read More »

امیر یارون بینک آف اسرائیل کے نئے گورنر

یروشلم ۔24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بینک آف اسرائیل کے نئے گورنر کی حیثیت سے امیر یارون نے آج حلف لیا اور ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے معاشی استحکام کو تن آسانی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے اور وہ بھی ایک ایسے وقت جب مالیاتی …

Read More »

العزیزیہ اسٹیل ملز معاملہ میں نواز شریف کو 7 سال کی سزائے قید

العزیزیہ اسٹیل ملز معاملہ میں نواز شریف کو 7 سال کی سزائے قید

اسلام آباد۔24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی انسداد بدعنوانی عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز بدعنوان معاملے میں 7 سال کی سزائے قیدت سنائی ہے جبکہ فلیگ شپ انویسٹمنٹس بدعنوانی معاملہ میں جو پناما پیپرس اسکینڈل سے مربوط ہے، بری کردیا۔ احتسابی عدالت II کے …

Read More »

ٹرمپ اور اردغان کے درمیان مختلف امور پر بات چیت

ٹرمپ اور اردغان کے درمیان مختلف امور پر بات چیت

انقرہ، 24 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان اتوار دیر رات فوجی، سفارتی، شام سے امریکی فوج ہٹانے اور دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر کاروبار اور تعاون پر اتفاق رائے ہوا۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT