متحدہ عرب امارات: جون 2023 سے کاروباری منافع پر وفاقی ٹیکس متعارف کرانے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات نے یکم جون 2023سے شروع ہونے والے کاروباری منافع پر پہلی مرتبہ وفاقی کارپوریٹ ٹیکس( TAX Corporate Profit)متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔البتہ کاروباری اداروں کے